Sunday, January 5, 2025
ہومSportsشاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

شاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 20ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔

شاہد آفریدی کے علاوہ یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکئے گئے ہیںِ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20ورلڈکپ میرے دل کے قریب ہے، پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش ہوں،آئی سی سی کاکہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بہت مداح ہیں، ان کی وجہ سے لوگ کرکٹ کے فین بنے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں