Saturday, January 4, 2025
ہومSportsفیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا فائنل امریکہ کے کس اسٹیڈیم میں...

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا فائنل امریکہ کے کس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا؟



فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا سال دو ہزار چھبیس فٹ بال ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر چکا ہے۔ فیفا نے یہ بھی اعلان کیا کہ ٹورنامنٹ کا فائنل نیو یارک، نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میٹ لائف اسٹیڈیم کتنا بڑا ہے اور یہ کہاں واقع ہے بتا رہی ہیں ندا سمیر۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں