Friday, December 27, 2024
ہومSportsویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی

ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی



کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  جنوبی افریقا ویمن کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں چار وکٹ پر 305 رنز بنائے، یہ ویمن ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑا رنز کا تعاقب ہے۔

سری لنکن کپتان چمری اتاپتو 195 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں، چمری اتاپتو کا سکور ویمن ون ڈے میں دوسری اننگز کا سب سے بڑا سکور ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں