Monday, January 6, 2025
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر



نیپال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ روہیت پاؤڈل نیپالی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اسکواڈ میں آصف شیخ، انیل کمار شاہ، کوشل بھرتل، کوشل ملا، دپیندرا سنگھ، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، صومپال کامی شامل ہیں۔

پراتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر ڈھکال اور کمال سنگھ بھی نیپال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان، روہیت کپتان مقرر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں