Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsٹی 20ورلڈکپ:کس کا میچ کب ہوگا؟مکمل شیڈول

ٹی 20ورلڈکپ:کس کا میچ کب ہوگا؟مکمل شیڈول



(24 نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کا شیڈول جاری کردیا گیا،پاکستانی وقت کے مطابق میچ ٹی 20 ورلڈ کا شیڈول کچھ یوں ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ

گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ
گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان
گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی
گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول

ہفتہ 01-جون-24 امریکا بمقابلہ کینیڈا صبح 5.30 (02 جون پاکستان) ڈیلاس
اتوار 02-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7:30 بجے گیانا
اتوار 02-جون-24 نمیبیا بمقابلہ عمان صبح 5:30 بجے (03جون پاکستان) بارباڈوس
پیر 03-جون-24 سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 730 بجے نیویارک
پیر 03-جون-24 افغانستان بمقابلہ یوگنڈا صبح 5:30 بجے (04جون پاکستان) گیانا
منگل 04-جون-24 انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ شام 7:30 بجے بارباڈوس
منگل 04-جون-24 نیدرلینڈ بمقابلہ نیپال رات 8:30 بجے ڈیلاس
بدھ 05-جون-24 انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے نیویارک
بدھ 05-جون-24 پاپوا نیو گنی بمقابلہ یوگنڈا صبح 4:30 بجے (06جون پاکستان) گیانا
بدھ 05-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ عمان صبح 5:30 بجے (06 جون پاکستان) بارباڈوس
جمعرات 6جون،24 امریکا بمقابلہ پاکستان 8:30 رات ڈیلاس
جمعرات 6جون،24 نمیبیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ 12 بجے رات(07 جون پاکستان) بارباڈوس
جمعہ 07-جون-24 کینیڈا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے نیویارک
جمعہ 07-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان صبح 4:30 بجے (08جون پاکستان) گیانا
جمعہ 07-جون-24 سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش صبح 5:30 بجے (08جون پاکستان) ڈیلاس
ہفتہ 08-جون-24 نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 7:30 بجے نیویارک
ہفتہ 08-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ 10 بجے رات

ہفتہ 08-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (09 جون) گیانا
اتوار 09-جون-24 انڈیا بمقابلہ پاکستان شام 7.30 بجے نیویارک
اتوار 09-جون-24 عمان بمقابلہ سکاٹ لینڈ 10 بجے رات، اینٹیگوا
پیر 10-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش شام 7.30 بجے نیویارک
منگل 11-جون-24 پاکستان بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے نیویارک
منگل 11-جون-24 سری لنکا بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (12 جون) فلوریڈا
منگل 11-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا 5.30 صبح (12 جون) اینٹیگوا
بدھ 12-جون-24 امریکہ بمقابلہ انڈیا شام 7:30 نیویارک
بدھ 12-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ صبح 5.30 بجے (13 جون) ٹرینیڈاڈ
جمعرات 13-06-2024 انگلینڈ بمقابلہ عمان 12 بجے رات (14 جون) اینٹیگوا
جمعرات 13-06-2024 بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز شام 7.30 بجے سینٹ ونسنٹ
جمعرات 13-06-2024 افغانستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی صبح 5.30 بجے (14 جون) ٹرینیڈاڈ
جمعہ 14-جون-24 امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ رات رات 7.30 فلوریڈا
جمعہ 14-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (15 جون) سینٹ ونسنٹ
جمعہ 14-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (15 جون) ٹرینیڈاڈ
ہفتہ 15-جون-24 انڈیا بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے

 
ہفتہ 15-جون-24 نمیبیا بمقابلہ انگلینڈ شام 10 بجے اینٹیگوا
ہفتہ 15-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ صبح 5.30 بجے (16 جون) سینٹ لوشیا
اتوار 16-جون-24 پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ شام 7.30 بجے فلوریڈا
اتوار 16-جون-24 بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (17 جون) سینٹ ونسنٹ
اتوار 16-جون-24 سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز صبح 5.30 بجے (17 جون) سینٹ لوشیا
پیر 17-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7.30 بجے ٹرینیڈاڈ
پیر 17-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان صبح 7:30 (18 جون) سینٹ لوشیا

سپر ایٹ مرحلہ  بدھ 19 جون کو شروع ہوگا جو 25 جون تک جاری رہے گا،26 جون کو پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا،دوسرا سیمی فائنل 27 جون جبکہ فائنل میچ 29 جون ہفتہ کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں