Saturday, January 4, 2025
ہومSportsٹی 20 رینکنگبابراور رضوان کی تنزلی,کس نمبر پر چلے گئے؟جانیے

ٹی 20 رینکنگبابراور رضوان کی تنزلی,کس نمبر پر چلے گئے؟جانیے



(24نیوز)  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر ہیں، بھارت کے تلک ورما نے اونچی چھلانگ لگائی اور وہ 69 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پرپہنچ گئے ہیں۔

فہرست میں بھارت کے سوریا کمار یادیو ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے، بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں اور محمد رضوان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلےگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عاقب جاوید نےفخر زمان کی قومی ٹیم میں جلد واپسی کی پیشگوئی کر دی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں