Saturday, January 4, 2025
ہومSportsٹی-20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رن سے ہرایا

ٹی-20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رن سے ہرایا


باربڈوس: آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے طوفانی انداز میں بلے بازی اور اس کے بعد شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتہ کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ کو 36 رن سے شکست دے دی۔

202 رن کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کو فل سالٹ اور جوس بٹلر کی اوپننگ جوڑی نے شاندار آغاز فراہم کیا۔ انگلینڈ کا پہلا وکٹ آٹھویں اوور میں 23 گیندوں پر سالٹ (37) کی صورت میں گرا۔ 10ویں اوور میں کپتان جوس بٹلر بھی 28 گیندوں پر 42 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد مسلسل وکٹ گرنے سے انگلینڈ کے رن کی رفتار بھی سست پڑ گئی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں