Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsپاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دیدی

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دیدی



نیویارک (ویب ڈیسک) پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔

پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔

پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا۔

شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔وہ پاکستان کیلئے بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں