Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کا مڈل سکس کاؤنٹی سے معاہدہ

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کا مڈل سکس کاؤنٹی سے معاہدہ


فائل فوٹو

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کا مڈل سکس کاؤنٹی سے معاہدہ طے پاگیا۔

ظفر گوہر کو مڈل سکس نے دو سال کیلئے بطور مقامی پلیئر سائن کیا ہے۔

ظفر گوہر نے اس سے قبل چار سیزن بطور اوور سیز پلیئر گلوسسٹر شائر کی نمائندگی کی تھی۔

84 فرسٹ کلاس میچز میں 300 وکٹیں لینے والے ظفر گوہر کو ہاکستان سے صرف ایک ٹیسٹ میں موقع مل سکا تھا۔

ظفر گوہر کاؤنٹی مڈل سکس کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں