Saturday, December 28, 2024
ہومSportsپاکستان فیڈریشن بیس بال نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کر...

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں



(رانا اظہر)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق انڈر18ٹیم کی ٹریننگ کیلئے جاپان سے تعلق رکھنے والے کوچ سے معاہدہ طے پاگیا،جاپانی کوچ یوکی ناگا پچنگ کے شعبہ میں کوچنگ  کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔یوکی ناگا انڈر18 بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان بیس بال ٹیم کی کوچنگ کرینگی،انڈر 18 بیس بال چیمپئن شپ ستمبر کے پہلے ہفتے  تائیوان میں کھیلی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں: ملائکہ اروڑا کی زندگی میں نئے شخص کی انٹری، ارجن کپور کو لال جھنڈی ؟ویڈیو منظر عام پر آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں