Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsپاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی



کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن )لفظوں کے کھیل سکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ 
پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپیئن شپ میں 23 میں سے 19 گیمز میں حریفوں کومات دے کر چیمپئن شپ کے فاتح رہے۔
اس فتح کے بعد پاکستان 5 مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ 
ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں دنیا کے 138 کھلاڑیوں  نے حصہ لیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں