Saturday, January 4, 2025
ہومSportsپاکستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ...

پاکستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا



اسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ نے انگلینڈ میں اگلے سال جون میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سینچورین میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلینڈ میں ہونے والے فائنل میں جگہ بنائی۔جنوبی افریقہ کو چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک جیت درکار تھی، فاتح ٹیم کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار ہے، لارڈز میں کھیلے جانے والے فائنل میں پروٹیز کا مقابلہ بھارت یا آسٹریلیا سے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں