Saturday, December 28, 2024
ہومSportsپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کو بڑا...

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کو بڑا انعام


فوٹو بشکریہ بی سی بی / ایکس

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کو بڑا انعام دے دیا گیا۔ 

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ٹیم کو کیش انعام دیا گیا۔ 

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی پر 3.2 کروڑ ٹکا انعام دیا گیا۔

بی سی بی صدر فاروق احمد نے وزارت یوتھ اینڈ اسپورٹس کے ایڈوائزر آصف محمود سے بونس وصول کیا۔

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق انعامی رقم کا کچھ حصہ بنگلادیش کے سیلات متاثرین کو دیا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں