Saturday, December 28, 2024
ہومSportsچیئرمین پی سی بی کی شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو...

چیئرمین پی سی بی کی شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے پر مبارکباد



لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمایاں کامیابی کے بعد، تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے بھی آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا، “ون ڈے بیٹنگ اور بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر مسلسل ترقی اور کامیابی کا ثبوت ہے۔ یہ کامیابی پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔”





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں