Saturday, December 28, 2024
ہومSportsچیمپئینز ٹرافی پی سی بی نے سمیر احمد کو اہم عہدہ دیدیا

چیمپئینز ٹرافی پی سی بی نے سمیر احمد کو اہم عہدہ دیدیا



 (احسان عباسی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سمیراحمدانتظامی امورمیں مہارت رکھتےہیں وہ کرکٹ کیلئےغیرمتزلزل جذبہ رکھتےہیں،چیمپئنزٹرافی عالمی معیارکی میزبانی صلاحیت ظاہرکرےگی جودنیابھرکےکھلاڑیوں،شائقین کیلئے خوبصورت تجربہ ہوگا اس دوران شائقین وکھلاڑی  ہماری مشہورمہمان نوازی اورکھیل کاجذبہ دیکھ سکیں گے۔

سمیراحمد سید نے کہا کہ اہم ذمہ داری سنبھالنےکیلئےپُرجوش ہوں،میرےلیےیہ اعزازہے،چیمپئنزٹرافی کےمعیارکومزیدبہترکرنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں