Thursday, January 2, 2025
ہومSports’گولڈ میڈل لینا آسان نہیں‘ سابق اولمپئن سمیع اللہ کی ارشد ندیم...

’گولڈ میڈل لینا آسان نہیں‘ سابق اولمپئن سمیع اللہ کی ارشد ندیم کے لیے داد و تحسین



پاکستان کے سابق اولمپئن سمیع اللہ نے جیولین تھرو میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے حکومت جو وعدے کر رہی ہے پورے کرے گی اور ارشد ندیم آئندہ اولمپکس میں بھی ملک کا نام روشن کریں گے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں