Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsآئی ایل ٹی 20 وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے 18 بالز...

آئی ایل ٹی 20 وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے 18 بالز پر تیز ترین ففٹی جڑدی



آئی ایل ٹی 20، وکٹ کیپر ، بیٹر اعظم خان نے 18 بالز پر تیز ترین ففٹی جڑدی

دبئی (ویب ڈیسک) آئی ایل ٹی 20 میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے 18 بالز پر تیز ترین ففٹی جڑدی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل لیگ ٹوئنٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 6 وکٹ سے ہرا دیا، ناکام سائیڈ نے 7 وکٹ پر 160 رنز بنائے، شمرون ہٹمائر(40) اور جورڈن کاکس (26) نمایاں رہے، محمد عامر نے 3 وکٹیں اڑائیں، فاتح ٹیم نے ہدف 16.5 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

کولن منرو 51 اور الیکس ہیلز 44 رنز بنانے میں کامیاب رہے،کارلوس بریتھ ویٹ کے اوور میں اعظم خان نے 22 رنز بٹورلیے، وہ 20 بالز پر 50 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، اعظم کی اننگز میں 5 چوکے اور 4 چھکے شامل رہے، انھوں نے 18 گیندوں پر ایونٹ کی تیزترین نصف سنچری بنائی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں