Friday, January 3, 2025
ہومSportsآئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی...

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے محمد اورنگزیب کا بیان



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ درخواست آر ایس ٹی سہولت کے تحت کی جا رہی ہے۔ خبر ایجنسی نے کہا کہ یہ سہولت کم اور درمیانی آمدن والے ممالک کو معاشی مشکلات سے بچانے میں استعمال ہوتی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں