Saturday, January 4, 2025
ہومSportsآئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان...

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا پاکستانی کھلاڑی بھی شامل



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق  پاکستان کے  نعمان علی ، نیوزی لینڈ کے میچل سینیٹنر اور جنوبی افریقہ کے کگیسوربادا کو آئی سی سی کیلئے نامزد  کیا گیاہے ۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے ویسٹ انڈیز کی دیاندر ا ڈوٹن ، نیوزی لینڈ کی میلیاکر اور جنوبی افریقہ کی لاور اوولارٹ کو نامزد کیا گیاہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں