نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ کا اجلاس آج طلب
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کےساتھ پارٹی کو عوامی سطح پردوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔۔