Wednesday, January 1, 2025
ہومSports آرمی چیف نے کاکول ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرزکو7 اپریل کو...

 آرمی چیف نے کاکول ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرزکو7 اپریل کو افطارپر بلالیا 



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔7 اپریل کی دوپہر کھلاڑی ایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے جہاں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ افطار کریں گے جبکہ 7 اپریل کی رات ہی کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں