Monday, January 6, 2025
ہومSportsآل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ


فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں