Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے

ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے


فائل فوٹو

اولمپیئن ارشد ندیم نے جنوبی افریقا میں آؤٹ ڈور ٹریننگ مکمل کرلی۔

آؤٹ ڈور ٹریننگ میں ارشد ندیم نے تھرو پر بھرپور کام کیا، وہ 5 ہفتےکی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا گئے تھے اور اب وہ 2 انڈور سیشنز کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آجائیں گے۔

ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ آؤٹ ڈور سیشنز بڑے شاندار رہے، تھرو میں بہتری آئی ہے، کوچ ٹرسیوس لیبنبرگ نے تکنیکس کو بہت بہتر بنایا ہے، فٹنس کے لحاظ سے پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مقابلوں میں فرق نظر آئے گا، پیرس اولمپکس میں بہترین کارکردگی ٹارگٹ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں