Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsارشد ندیم کا پاکستان آمد پر شان دار استقبال

ارشد ندیم کا پاکستان آمد پر شان دار استقبال



پاکستان کو اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لاہور پہنچے جہاں ان کے اہلِ خانہ کے علاوہ حکومتی شخصیات اور مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ارشد ندیم کو ڈبل ڈیکر بس پر سوار کیا گیا۔ انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں