Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsاعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب


ٹینس اسٹار اعصام الحق، فائل فوٹو

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔

کرنل ریٹائرڈ ضیا ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے عہداداران کا انتخاب 4 سال کے لیے کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں