Saturday, December 28, 2024
ہومSportsافغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے...

افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے



کنگز ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق راشد خان نے 92ٹی 20میچز میں 150وکٹیں مکمل کیں،نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤدی نے 118ٹی ٹونٹی میچز میں 150وکٹیں مکمل کی تھیں،ٹی 20انٹرنیشنل کی تاریخ میں اب تک صرف دو پلیئرز نے 150وکٹیں لی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں