Monday, December 23, 2024
ہومSportsامتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو...

امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی



پاکستانی کوہ پیما امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی۔

بیس کیمپ ذرائع کے مطابق متعدد کوہ پیما کیمپ فور سے انتہائی بلندی کی جانب روانہ ہوئے۔

حادثے کے شکار جاپانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

دو جاپانی کوہ پیما کے ٹو کو نئے روٹ سے سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں