Monday, December 30, 2024
ہومSportsامریکا سےشکست در شکست کے بعد بنگال ٹائیگرز نے سب کو حیران...

امریکا سےشکست در شکست کے بعد بنگال ٹائیگرز نے سب کو حیران کردیا



(ویب ڈیسک)امریکا سےشکست در شکست کے بعد بنگلہ دیشی شائقین حیرت زدہ رہ گئے ،آخری میچ میں بنگال ٹائیگرز کا کم بیک،شائقین کرکٹ کو حیران کردیا ۔

ہوسٹن میں امریکا کا بنگلہ دیش کے خلاف 3 میچزکی ٹی 20 سیریز کے شروع کے 2 میچز جیتنے کے بعد آخری میچ نے سب کو حیران کردیا۔

ہوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان امریکا 9 وکٹ پر صرف 104 رنز بناسکا،ٹیم ناکام ہوگئی۔مستفیض الرحمان نے کمال کردیا،کیریئر بیسٹ 10 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں،4 اوورز میں ایک میڈن تھا۔

ضرورپڑھیں:اگر آج سنچری بنائی توپاپا کی مرسڈیز گفٹ کر دوں گی ، بابر اعظم کی مداح کا بڑا اعلان 

جواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ بھی سپرپاور ہوگئی اور اس نے 11.4 اوورز میں بناکسی نقصان کے 108 رنز بناکر میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا۔یہ سیریز امریکا نے 1-2سے جیت لی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں