Friday, December 27, 2024
ہومSportsامریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا...

امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری


فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ کے لیے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پِچ کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

نیویارک نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں 10 نئی پِچز لگائی جائیں گی، یہ خصوصی ڈراپ اِن پِچز فلوریڈا میں تیار کی گئی ہیں۔

نیویارک کے اسٹیڈیم میں پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہو گا۔

ورلڈ کپ میں اسی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں