Saturday, January 4, 2025
ہومSportsامریکہ میں حارث رؤف اور پاکستانی کرکٹ فین کے درمیان تلخ کلامی

امریکہ میں حارث رؤف اور پاکستانی کرکٹ فین کے درمیان تلخ کلامی



فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔حارث رؤف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔فین نے مبینہ طور پر حارث رؤف کو گالی دی، جس کا حارث رؤف بار بار کہہ رہے تھے۔فین نے جواب میں کہا کہ ایک تصویر کا ہی تو کہا ہے۔حارث رؤف فین کو مارنے کے لیے دوڑے، اہلیہ اور دیگر فینز نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔حارث رؤف نے بار بار فین کو کہا کہ آپ کے والد نے یہ تربیت کی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں