Monday, January 6, 2025
ہومSportsامریکی ٹیم سے شکست پر احمد شہزاد اور امام الحق بھی بول...

امریکی ٹیم سے شکست پر احمد شہزاد اور امام الحق بھی بول پڑے



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ بابر اعظم بار بار بولتے ہیں ہم غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں تو بار بار وہی غلطیاں کیسے ہورہی ہیں.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں کیا ۔ پروگرام میں کرکٹر امام الحق نے بھی شرکت کی ۔
 کرکٹر امام الحق کا کہنا تھا کہ پاک، امریکہ میچ میں توقع تھی ہمارے بیٹسمین اچھا سکور کریں گے، محمد رضوان اور عثمان خان کے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہونے سے ٹیم بہت دباؤ میں آگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں