Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsانضمام سے متعلق نامناسب الفاظ پر باسط علی نے محمد شامی کو...

انضمام سے متعلق نامناسب الفاظ پر باسط علی نے محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا



(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے والے بھارتی بولر محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حال ہی میں بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ایک انٹرویو میں سابق لیجنڈری کپتان انضمام الحق کی جانب سے ارشدیپ سنگھ پر لگائے بال ٹیمپرنگ کے الزام پر کہا تھا کہ اس طرح کے کارٹون جیسے ریمارکس نہیں چلیں گے، آپ پاکستانی عوام کو دھوکا دینا بند کریں۔

یہ بھی پڑھیں: لیمین یمال کے 11بجے کے بعد کھیلنے پر پابندی کیوں ہے؟جانیے

محمد شامی کے اس بیان پر باسط علی نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ شامی کی طرف سے انصمام الحق سے متعلق ایسے ریمارکس کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں، اگر انہوں نے سینئرز کا احترام نہیں کیا تو سال بھر مشکلات کا شکار رہیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں