Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا



چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا۔

آئی سی سی کا وفد کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم، لاہور میں قذافی اسٹیڈیم اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔

آئی سی سی کا وفد سیکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لے گا اور یہ وفد اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ مرتب کرے گا۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں