Monday, December 23, 2024
ہومSportsانگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا...

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کیخلاف تیسرے  ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے،زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر میر حمزہ یا محمد علی کو زیرغور لایا گیا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  میرحمزہ فٹ نہیں ، شمولیت کاامکان کم، ٹریننگ سیشن میں بھی موجود نہیں۔

یاد رہے کہ پاک انگلینڈتیسرا ٹیسٹ 24اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں