Wednesday, December 25, 2024
ہومSportsانگلینڈ کےخلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ٹیم کا مورال بہتر ہو...

انگلینڈ کےخلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ٹیم کا مورال بہتر ہو گا: عماد وسیم



(24 نیوز) قومی ٹیم آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کےخلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ٹیم کا مورال بہتر ہو گا۔

قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم نے برطانوی شہر لیڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کےخلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ٹیم کا مورال بہتر ہو گا، ہماری کوشش ہے انگلینڈ کےخلاف سیریز جیتیں، ہیڈ کوچ سے پہلی ملاقات بہت اچھی رہی، ملاقات میں تو گیری کرسٹن بہت اچھے لگے ہیں، ایک دن میں تو کچھ نہیں بتا سکتے کہ وہ کیسے لیکر چلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کیخلاف ٹی20 کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں