Saturday, January 4, 2025
ہومSportsانگلینڈ کے فاسٹ بولر جمیز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا...

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جمیز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 



لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمزاینڈرسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اس سیزن کے اختتام پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے،جمیز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے جبکہ واحد فاسٹ بولر ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں