Thursday, December 26, 2024
ہومSportsایس چیلنجر ٹور اسکواشبھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

ایس چیلنجر ٹور اسکواشبھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی



کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایس چیلنجرٹور اسکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں کھیلے گئے ایس چیلنجر ٹوراسکواش میں پاکستان کے نور زمان کو فائنل میں شکست ہو گئی،بھارت کے ولاون نے نور زمان کو 0-3سے ہرا دیا، بھارتی پلیئر کی فتح کا سکور5-11، 6-11 اور 9-11 رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں