Sunday, December 29, 2024
ہومSportsایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیماء نے K2 سر کرلیا

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیماء نے K2 سر کرلیا


ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے آج صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا – فوٹو بشکریہ الپائن پاکستان/ایکس

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔

ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے آج صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا۔ سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔

واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔

وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال کی سلطانہ نے سربازعلی کی نگرانی میں کے ٹو سر کیا۔ سرباز علی اور سلطانہ آج صبح کے ٹو کے ٹاپ پر پہنچے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں