Monday, January 6, 2025
ہومSportsبارڈر گواسکر سیریز: آسٹریلوی مچل مارش بھارتی آکاش دیپ سڈنی ٹیسٹ سے...

بارڈر گواسکر سیریز: آسٹریلوی مچل مارش بھارتی آکاش دیپ سڈنی ٹیسٹ سے باہر



(ویب ڈیسک)بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں مچل مارش کی آسٹریلوی ٹیم میں ویبسٹر ڈبیو کریں گے جب کہ بھارتی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی متوقع ہے۔

ملبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے نوجوان اوپنر سیم کونسٹاس نے ڈبیو کیا تھا۔

آسٹریلیا کوسیریز میں دو ایک سے سبقت حاصل ہے جب کہ 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سے سڈنی میں شروع ہوگا۔

آج بھارتی کوچ نے نے فاسٹ باؤلر آکاش دیپ کی انجری کی وجہ سے عدم شمولت کی تصدیق کی تھی جب کہ وہ روہت شرما کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کے حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں دے سکے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں