Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsبارڈر گواسکر ٹرافی: بیو ویبسٹر آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

بارڈر گواسکر ٹرافی: بیو ویبسٹر آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل


بیو ویبسٹر— فائل فوٹو

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے  ٹیسٹ اسکواڈ میں آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کو شامل کر لیا گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بیو ویبسٹر اگلے ہفتے ایڈیلیڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا ہے کہ آل راؤنڈر مچل مارش فٹنس مسائل سے دو چار ہیں۔

یاد رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں 6 دسمبر سے شروع ہو گا۔

اس 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں فی الحال بھارت کو 0 -1 سے برتری حاصل ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں