Monday, December 23, 2024
ہومSportsبغیر این او سی بنگلادیش جانے والے محمد حارث پھنس گئے

بغیر این او سی بنگلادیش جانے والے محمد حارث پھنس گئے



پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے این او سی لیے بغیر بنگلادیش جانے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث بی پی ایل میں شرکت سے محروم ہوگئے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث رات کو بنگلادیش سے وطن واپس لوٹیں گے۔

بی پی ایل کی ٹیم چٹوگرام چیلنجرز کا کہنا ہے کہ این او سی کے بغیر حارث کو کھلایا نہیں جاسکتا۔

حارث کو پی سی بی نے اپنی پالیسی کے تحت اجازت نہیں دی۔ وہ این او سی جاری ہونے سے پہلے ہی بنگلادیش چلے گئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں