Saturday, January 4, 2025
ہومSportsبغیر این او سی ملک سے باہر جانیوالے تین ہاکی کھلاڑیوں پر...

بغیر این او سی ملک سے باہر جانیوالے تین ہاکی کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد



پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) کے بغیر ملک سے باہر جانے والے تین کھلاڑیوں اور فزیو تھراپسٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی۔

لاہور میں پریس کانفرنس میں رانا مجاہد نے بتایا کہ مرتضیٰ یعقوب، احتشام اسلم، عبدالرحمان اور فزیو تھراپسٹ وقاص نیشنز کپ کے بعد ٹیم کے ساتھ واپس آئے تھے لیکن بعد میں بغیر اجازت ملک سے باہر گئے اور پھر کیمپ میں بھی نہیں آئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں