Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsبلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

یاد رہے کہ افغانستان اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں،نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی،بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھی آج رات لاہور پہنچے گی،بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 23نومبر سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں