سعد رفیق نے PTI کو خبر دار کر دیا
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔۔