Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsبل کی عدم ادائیگی ہاکی فیڈریشن کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی...

بل کی عدم ادائیگی ہاکی فیڈریشن کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی



(24 نیوز)بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5لاکھ روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں