Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsبنگلا دیش اور پاکستان شاہینز کا دوسرا 4 روزہ میچ جاری

بنگلا دیش اور پاکستان شاہینز کا دوسرا 4 روزہ میچ جاری


 

—فائل فوٹو

بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا 4 روزہ میچ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھے اور آخری دن کا کھیل اسلام آباد کلب میں کھیلا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش اے نے 9 وکٹ پر 404 رنز پر اننگز ڈکلیئرڈ کر دی جبکہ پاکستان شاہینز کی ٹارگٹ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔

پاکستان کے ابراراحمد نے 4، مہران ممتاز اور غلام مدثر نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں