Wednesday, December 25, 2024
ہومSports’بنگلہ دیش والو۔کیا پاکستان سمجھ لیا تھا ہمیں‘بھارت میں دلچسپ میمز وائرل

’بنگلہ دیش والو۔کیا پاکستان سمجھ لیا تھا ہمیں‘بھارت میں دلچسپ میمز وائرل



(24 نیوز) ’بنگلہ دیش والو۔کیا پاکستان سمجھ لیا تھا ہمیں‘بھارت میں دلچسپ  میمز وائرل  ہوگئیں۔

بھارتی کرکٹ فینز اور  مبصرین کی اپنی ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس پر اسے پاکستان کا حوالہ دے کر بالواسطہ طعن زنی کی گئی ہے،سوشل میڈیا پر بڑی میمز بن رہی ہیں۔سب دلچسپ اور اہم یہ تھی کہ بنگلہ دیش والو۔کیا پاکستان سمجھ لیا تھا ہمیں۔

بنگلہ دیش نے  پاکستان میں آکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے گزششتہ ماہ جیتی جو ایک ریکارڈ ہے۔

ضرورپڑھیں:صائم ایوب کے 156 رنز کی بدولت پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا

بھارت نے بنگلہ دیش کو 400رنز سے ہرادیا ہے،بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان یہ ٹیسٹ میچ چنئی میں کھیلا گیا ۔

بنگلہ دیش کی اس خراب پرفارمنس پر اس کا مذاق کم ،پاکستان کا زیادہ اڑایا جارہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں