Thursday, December 26, 2024
ہومSportsبنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےمزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےمزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری



بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےمزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےپی سی بی نے مزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیا۔

این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین اور عاکف جاوید شامل ہیں،ذرائع کے مطابق اوپنر احمد شہزاد  نے بھی بی پی ایل کے لیے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں