Friday, December 27, 2024
ہومSportsبنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 11 رکنی قومی سکواڈکا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 11 رکنی قومی سکواڈکا اعلان



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پلیئنگ الیون   میں شان مسعود ( کپتان )،سعود شکیل (  نائب کپتان ) عبداللہ شفیق،بابراعظم، خرم شہزاد ، محمد علی، محمد رضوان ( وکٹ کیپر ) نسیم شاہ،صائم ایوب،سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی،شان مسعود پہلی مرتبہ ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے،جیسن گلیسپی  پہلی بار  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ہونگے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں