Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsبھائی کی شادی پر کرکٹر محمد حسنین کی گلو کاری

بھائی کی شادی پر کرکٹر محمد حسنین کی گلو کاری



(24 نیوز)کرکٹر محمد حسنین نے بھائی کی شادی  پر  گانا گاکر محفل لوٹ لی۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد حسنین کی بھائی کی شادی میں گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، حیدرآباد کی نجی سوسائٹی میں بھائی کی شادی کے دوران کرکٹر محمد حسنین نے اپنی سنگنگ کے جوہر دکھائے

موجودہ دور کے تیز ترین گیند بازوں میں سے ایک محمد حسنین کی سنگنگ پر مداحواں نے مختلف تبصرے بھی کئے۔

مزید پڑھیں: جسپریت بمرا کی بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم

اس سے قبل پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سے شہرت پانے والے نوجوان کرکٹرمحمد حسنین  ساتھی وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کے ساتھ بھی گلو کاری کے جوہر دکھا چکے ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں اعظم خان کو گٹار اور محمد حسنین کی گلوکاری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں